Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

روس نے ٹرمپ کو ہائپرسونک ہتھیار بیچنے کی پیش کش کی ہے- پوتن۔

ولادی میر پوتن نے انکشاف کیا ہے کہ ماسکو نے واشنگٹن کو خود تیار کرنے کے بجائے روسی ہائپرسونک ہتھیاروں کی خریداری کا موقع فراہم کیا۔ہےتاہم امریکہ اینالاگ بنانے کی کوشش کر رہا ہے۔

اس دھماکہ خیز خبر کا انکشاف روس کے صدر نے جمعرات کے روز کیا ، جب وہ ولادی ووستوک میں ایسٹرن اکنامک فورم (ای ای ایف) میں خطاب کر رہے تھے۔پوتن کی خواہش ہے کہ نیا روسی اسلحہ کسی طرح موجودہ اسلحہ کنٹرول معاہدے کی زد میں آنے سے بچ جائے لہٰذا انھوں نے بتایا کہ

میں نے ڈونلڈ [ٹرمپ] سے کہا ہے: کیا آپ چاہتے ہیں کہ ہم آپ کو [ہائپرسونک ہتھیار] بیچ دیں؟اور اس سےباقی معاملات بھی متوازن ہو جائیں گے ۔ یہ واضح نہیں ہے کہ آیا امریکی صدر نے اس پیش کش پر غور کیا ہے یا نہیں کیوں کہ واشنگٹن خود بھی ہائپرسونک ہتھیار بنانے کی کوشش کر رہا ہے۔پوتن نے اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ

ٹھیک ہے ، شاید وہ مان جائیں ۔ لیکن دیکھیں نا بھلا ہم کیوں رقم خرچ کریں جبکہ ہم توازن پیدا کرنے کی خاطر اپنی سلامتی کو نقصان پہنچائے بغیر اس کے بدلے میں کچھ حاصل کرسکتے ہیں تو پھر کیوں پیسہ خرچ کریں؟

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

2 × 5 =

Contact Us