پاکستان کے سائنس اور ٹیکنالوجی کے وزیر فواد چوہدری نے دعوی کیا ہے کہ ہبل کو پاکستان نے شروع کیا تھا۔ اس بیان پر ٹوئیٹر صارفین نے وزیر کو ازراہ مذاق خلا میں بھیجنے کا مشورہ دے ڈالا۔
فواد چوہدری نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام کے دوران یہ دعویٰ کیا کہ ہبل کو خلا میں بھیجنے کا منصوبہ ناسا کا نہیں بلکہ پاکستانی خلائی ایجنسی سپارکو کا تھا جس کے بعد ٹوئیٹر پر فواد چوہدری کا مذاق اڑایا گیا