چین کا دوسرا خلائی سٹیشن مدار سے ہٹ کر بحر اوقیانوس میں گر گیا
by خبری
چینی خلائی
لیبارٹری ٹیانگ اونگ-2 مدار سے ہٹ کرجنوبی بحر اوقیانوس میں جاگری-سابقہ لیبارٹری
سے قطع نظراس کا جو حصہ زمین کی طرف آرہا تھا وہ جل رہا تھا اورچینی خلائی ایجنسی
کے مکمل کنٹرول میں تھا