Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

چین تجارتی جنگ میں اپنا ‘جوہری اختیار’استعمال کرنے کو تیار

جیسے جیسے تجارتی جنگ میں اضافہ ہوتا جارہا ہے ، چین ایران میں تیزی سے سرگرم ہوتا جارہا ہے اور وہ اس ملک کے ’جوہری آپشن‘کے خلاف طویل عرصے سے کی جانے والی کارروائیوں پرجوابی کارروائی کے لیےغور کررہا ہے۔

ان منصوبوں میں سب سے پہلے گذشتہ ہفتے پارس آئل اینڈ گیس کمپنی (پی او جی سی) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کا ایک بیان سامنے آیاجنھوں نے چینی ڈویلپرز کے ساتھ بات چیت دوبارہ شروع کی ہے۔ ایران پہلے ہی اپنے تیل سے مالا مال مغربی کارون کے علاقے میں ترقی کی رفتار کو بڑھانے کے لئے بے چین تھا ، جس میں شمالی ایزدگان ، جنوبی ایزدگان ، شمالی یاران ، جنوبی یاران ، اور یاداوران شامل ہیں ، تاکہ امریکہ کی طرف سے برآمدات پر مزید پابندیاں لگائے جانے سے پہلےتیل کی پیداوار کوبہتر بنایا جاسکے۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

19 + 13 =

Contact Us