ملکی وسائل سے تیار کیے جانے فضائی دفاعی نظام ”باور 373“ کی تقریب رونمائی ہوئی۔اس تقریب میں ایرانی صدر حسن روحانی بھی موجود تھے
حسن روحانی نے اس موقعے پر کہا کہ جب ایران کا دشمن منطق کا قائل نہیں تو ایران کا جواب بھی ویسا ہی ہو گا- جبکہ نائب ایرانی وزیر دفاع قاسم تقی زادہ کا کہنا تھا کہ دفاعی نظام سے ملکی دفاع اور بھی مضبوط ہو گا-
ایرانی میڈیا نے دفاعی نظام کو روسی ایس 300 میزائل سسٹم کا مقابل قرار دیا ہے
