Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

محفوظ پناہ گاہوں کے لئے تلاش کرنے والے سرمایہ کار ریکارڈ تعداد میں “سونےکےکاغذ ” جمع کررہے ہیں۔

عالمی معاشی سست روی اور امریکہ کی طرف سے کساد بازاری کے اشاروں کے درمیان اپنے اثاثوں کو محفوظ بنانے کی کوشش میں ، سرمایہ کار 2013 کے بعد سے سونے کی سب سے زیادہ مقدار جمع کرتے ہوئے سونے کے تبادلے سے چلنے والے فنڈز (ای ٹی ایف) کا رخ کررہے ہیں۔

بلومبرگ نے اپنے اعداد و شمار کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ بدھ کے روز ای ٹی ایف کی کل ہولڈنگز چھ سالہ ریکارڈ بلندی یعنی 2،424.9 ٹن تک بڑھ گئی ہے۔ یہ رقم سن 2016کے ابتدائی اعدادوشمار سے جب کہ ای ٹی ایف کا ڈھیر معاشی بحران کے بعد سے کم ہورہا تھااورجوکہ 1،425.1 ٹن تھا تقریباًایک ہزار ٹن زیادہ ہے ۔

سونے کے ETF ٹھوس سونے کے برابر نہیں ہیں ، کیونکہ انہیں صرف شے کی حمایت حاصل ہے۔ لہٰذا ان کا اصل  مطلب یہ نہیں ہے کہ خریدار قیمتی دھات کا مالک ہے۔ ETFs انفرادی اسٹاک جیسے تبادلے پر تجارت کرتا ہے ، جس سے سرمایہ کار کو قیمتوں میں اضافے سے منافع  ملتاہے۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

one × 5 =

Contact Us