Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

بولٹن نے یوکرائن کے دورے پر موٹر سیچ ڈیل کو روکنے کی جدوجہد کے دوران چین کے ساتھ ٹرف جنگ لڑی

یوکرین میں چین مخالف جذباتیت اور بیجنگ کے ساتھ طویل عرصے تک ’غیر منصفانہ رویہ رکھنے کے بعد امریکی قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نے یوکرائن کی خودمختاری اور تجارتی آزادی کے حق کی بات کی۔

بدھ کے روز کائیو میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے بولٹن نے دو چینی فرموں اور یوکرائن کے طیاروں کے پروڈیوسر موٹر سیچ کے مابین خریداری کے ممکنہ معاہدے پر واشنگٹن کی نا پسندیدگی واضح کردی۔

بولٹن نے کہا ، “ہم نے ناجائز چینی تجارتی طریقوں ،اور قومی سلامتی کو لاحق خطرات کے بارے میں اپنے خدشات پیش کیے جو ہم نے ریاستہائے متحدہ میں دیکھے ہیں۔” جب خاص طور پر موٹر سیچ ڈیل کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے صحافیوں کو بتایا کہ یوکرین کا فیصلہ اس کی خود مختاری کا معاملہ ہے۔

اب یوکرین خودمختار ہے یا نہیں ،الگ بات ہے البتہ بولٹن نے کبھی بھی یہ بات چھپائی نہیں کہ واشنگٹن کس طرح سے معاہدہ کرنا چاہے گا ، وہ اسی سلسلے میں بات کرے گا جسے وہ “چینی قرض ڈپلومیسی” کہتا ہے اور بیجنگ پر یہ الزام لگایا کہ وہ دانشورانہ املاک کی چوری کرتا ہے جو “دہائیوں سے” جاری ہے۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

seventeen − three =

Contact Us