Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

گڈ مارننگ ، ڈونلڈ ٹرمپ: میں اور ناہید ۔1 ۔ابھی اور اسی وقت -ایرانی وزیر مواصلات

تہران کےایک وزیر نے ایرانی سیٹلائٹ کے معجزانہ طور پر سائٹ پر ہونے والے ایک بڑے دھماکے سے بچ جانے کی صحیح و سالم ڈیوائس کی تصویر دکھاتے ہوئے ، امریکی صدر کو ایک ٹویٹ میں طنز کیا۔

“میں اور ناہید۔1 ابھی اس وقت۔گڈ مارننگ ڈونلڈ ٹرمپ! “

وزیر مواصلات محمد جواد آذری جوہرومی نے ایک ایسی تصویر اپ لوڈ کی جس میں اسے ناہید۔1 کے ساتھ دکھایا گیا تھا۔ یہ شمسی توانائی سے چلنے والی مواصلاتی سیٹیلائٹ ہے جسے اس جمعرات کو خلا میں لے جانے کی کوشش کی گئی تھی۔

لیکن مشن شروع ہونے سے پہلے ہی ناکام ہوگیا ، کیونکہ سفیر۔1 بی راکٹ  مبینہ طور پر لانچ پیڈ پر ہی پھٹ گیاتھا۔ بین الاقوامی میڈیا کے ذریعہ شائع ہونے والی کمرشل سیٹلائٹ امیجری میں بھی دھماکے کی نشاندہی کی گئی تھی ، جس میں لانچ سائٹ سے سیاہ دھوئیں کا ایک بڑا مرغولہ اڑتا ہوا دکھایا گیا ہے۔

 واضح رہے کہ وزیر کا ٹویٹ بظاہر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس تبصرے کے ردعمل میں تھا ، جس میں ٹرمپ نے اس حادثے میں امریکی مداخلت کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ تہران کے لیے “اس بات کا تعین کرنے میں کہ سائٹ ون پر کیا ہوا ہے۔” نیک خواہشات رکھتے ہیں

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

10 − 3 =

Contact Us