Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

یو ایس فیڈرل ریزرو، کساد بازاری میں مزید تاخیر کرنے سے قاصر ہے۔سرمایہ کار پیٹر شِف

یورو پیسفک کیپیٹل کے چیف عالمی اسٹریٹجک پیٹر شِف کا کہنا ہے کہ اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ امریکی معیشت کساد بازاری کی طرف جارہی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ فیڈرل ریزرو کے لئے پچھلے مہینے سود کی شرحوں میں کمی کرنا ایک “بہت بڑی غلطی” تھی

تجربہ کار دلال نے آر ٹی کو بتایا کہ “انہیں 2008 میں کبھی بھی شرح سود صفر نہیں کرنی چاہئے تھی اور پھر 7 سال تک اسی سطح پر رکھنی بھی نہیں چاہئے تھی۔” “صفر کی شرح سود اور مقداری سہولت نے ہماری معیشت میں مسائل پیدا کردیئے ہیں جن کی اصلاح کے لئے کئی نسلیں کھپ جائیں گی۔ تاہم ، اگر فیڈ سیدھے صفر پر آجاتا ہے تو بہتری کی توقع کی جاسکتی ہے

شِف کے مطابق ، مصنوعی طور پر کم شرح سود کے بل بوتے پر ایک قابل عمل معیشت کی تشکیل ممکن نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ اثاثوں کی قیمتوں میں اضافے کے لئے یہ سب کچھ ضروری ہے ، تاکہ معیشت کو نقصان پہنچانے والے معاملات سے بچا جا سکے۔نشوونما کے لیےکم شرح سود پر انحصار کرنااس بات کو یقینی بناتا ہے کہ جب مالیاتی پالیسی سخت ہو گی تو کساد بازاری ہوگی

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

3 × 2 =

Contact Us