Shadow
سرخیاں
مغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئے

قزاقی ، رشوت اور بلیک میل ’: ایران نے امریکی پابندیوں کو شہریوں کے خلاف معاشی دہشت گردی قرار دیا۔

ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکی پابندیوں کو ریاستوں کے خلاف منافقانہ رویہ قرار دیا ہے اور یہ دعویٰ کیا ہے کہ ایسے ممالک اس بات پر غور کیے بغیر کہ آخر کس کوکتنا نقصان اٹھانا پڑتا ہے،واشنگٹن کے “ناجائز” سیاسی مقاصد کو پورا کرتے ہیں

کیوبا ، چین ، روس ، شام ، ایران کے خلاف امریکی معاشی دہشت گردی  جان بوجھ کر شہریوں کو نشانہ بناتی ہے ، بے گناہ لوگوں کو ڈرا دھمکا کر غیر قانونی سیاسی مقاصد حاصل کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ ظریف نے جمعہ کو اپنے ایک ٹویٹ کہا۔

امریکی منافقانہ رویے میں اب قزاقی ، رشوت اور بلیک میل بھی

تہران کے خلاف واشنگٹن کے پابندیوں کے تازہ ترین دور کے بعد ، اعلیٰ سفارتکار کے تبصرے نے بدھ کے روز ہلچل مچا دی بلیک لسٹ میں شامل متعددٹینکروں کے ساتھ مزید 20 ایرانی افراد اور آئل شپنگ کمپنیوں کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

نئی فہرست کا اعلان کرتے ہوئے ایک بیان میں ، امریکی وزارت خزانہ کے دفتر برائے غیر ملکی اثاثہ جات کنٹرول نے کہا ہے کہ اس تازہ اقدام کے ساتھ واشنگٹن “ایک بہت بڑے جہاز رسانی نیٹ ورک کے خلاف کارروائی کر رہا ہے جواسلامی انقلابی گارڈ کارپس-قدس فورس کے ماتحت ہےاوران کی مالی معاونت بھی کرتا ہے یعنی اسلامی انقلابی گارڈ کارپس-قدس فورس اور اس کا دہشت گردساتھی حزب اللہ۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

12 − two =

Contact Us