Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

روسی سیکیورٹی فورسز نے ’غیر محفوظ‘ ڈرون کو گولی مار کرگرانے کی اجازت دے دی۔

روسی اراکین پارلیمنٹ نے پولیس اور دیگر سیکیورٹی اداروں کو یہ اختیار دینے کے حق میں ووٹ دیا ہے کہ اگر ڈرون لوگوں اورانفراسٹرکچر کی سلامتی کو خطرہ میں ڈال دیں تو دور سے ہی یو اے وی پر قابو پالیں یا انہیں گولی مار دیں

اس اقدام کا مقصد اہم انفراسٹرکچر جیسے توانائی ، ٹرانسپورٹ اور مواصلات کی سہولیات کی حفاظت کرنا ہے اور بڑے پیمانے پر واقعات کے دوران شہریوں کو محفوظ بنانے کے ساتھ انسداد دہشت گردی کی کارروائیوں اور تفتیشی سرگرمیوں کے دوران صوابدید کو یقینی بنانا ہے۔

اس قانون سازی ، جسے ریاستی مقننہ نے بدھ کے روز پہلی ہی بار میں منظور کرلیا تھا میں شہریوں کے ڈرون کے استعمال پر کوئی نئی پابندی یا کوئی حدبندی شامل نہیں ہے ، اس کے مصنفین نے واضح کیا۔ “ہمارا مقصد ڈرون کے بڑے پیمانے پر آپریشن کو ہر ممکن حد تک محفوظ بنانا اور اس سے متعلق تمام قانونی امور حل کرنا ہے۔ انہوں مزید کہا کہ

اگر پولیس نے کسی ڈرون کو گولی مار کر گرادیا یازمین پر کسی کو زخمی کردیا تو، ریاست یقیناً ، تمام مطلوبہ امداد فراہم کرے گی۔”

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

twenty − fourteen =

Contact Us