Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

کوئی عقل مند انسان ایٹمی جنگ کی بات نہیں کرسکتا-عمران خان کی آر۔ٹی سے بات چیت

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ایک خصوصی انٹرویو میں آر ٹی کو بتایا کہ ایٹمی مسلح حریف بھارت اور پاکستان کے مابین مزید کشیدگی “ناقابل تصور” نتیجے کا سبب بن سکتی ہے لہٰذا دنیا کو اس سے بچنے میں مدد کرنا ہوگی۔

خان نے آر ٹی کی صحافی پاؤلہ سلائر کو ایک خصوصی انٹریو میں بتایاکہ ، برصغیر پاک و ہند میں کشمیر کی”دھماکہ خیز” صورتحال “حد سے آگے” بڑھ سکتی ہے۔ انہوں نے یاد دلایا کہ1962 میں کیوبا کے بحران کے بعد “ایٹمی ہتھیاروں سے لیس دو ممالک کاآمنے سامنے ہونے کا یہ پہلا موقع ہوگا۔” خان نے آرٹی سے بات کرتے ہئے کہا کہ کوئی عقل مند انسان ایٹمی جنگ کی بات نہیں کرسکتا۔

نئی دہلی کے متنازعہ کشمیر کی کئی دہائیوں پرانی خودمختاری کو منسوخ کرنے کے بعد ، ہندوستان اور پاکستان کے درمیان  تنازعہ نے مزید شدت اختیار کر لی ہے خان نے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ تنازعہ کو “جوہری ہاٹ سپاٹ” میں بننے سے روکنے میں مدد کریں جس کے “ناقابل تصور” نتائج ہوں گے۔

آر ٹی ڈاٹ کام پر عمران خان کے ساتھ مکمل انٹرویو دیکھا جا سکتا ہے

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

five − 1 =

Contact Us