Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

روسی تیراک جوہری پاور پلانٹ آرکٹک پورٹ پر پہنچ گیا

کوئی5000 کلومیٹر کے سمندری سفر کے بعد ، روس کا پہلا تیراک جوہری پاور پلانٹ آرکٹک ساحل پر اپنی آخری منزل پر پہنچ گیا ہے اور جلد ہی زمین پر صارفین کو میگا واٹ اور گیگاجاؤل توانائی فراہم کرے گا۔

اکادیمک لومونوسوف نے شمال مغربی روس کے ایک اہم بندرگاہی شہر مرمانسک سے اپنا سفر شروع کیا تھا،راستے میں وہ چوکوٹکا کے مشرق بعید کے علاقے سے ہوتا ہواہفتے کے روز ایک چھوٹے سے پیویک نامی شہر تک پہنچا تھا۔ یہ سفر 22 دن تک جاری رہا۔اس بادبانی جہاز کو منتقل کرنے کے لئے اور قافلے کو آرکٹک کے ٹھنڈے یخ پانیوں سے بحفاظت منزل پر پہنچانے کے لئے دو کشتیوں کی ضرورت تھی

فلوٹنگ پاور اسٹیشن پیویک میں اس کے لئے پہلے سے بنے پشتے پر لنگر انداز تھا ، جس میں اسے مقامی پاور گرڈ اور ہیٹنگ سسٹم سے مربوط کرنے کے لئے تمام مواصلات ضروری تھیں۔ انضمام کے لئے ابھی بھی کچھ کام کی ضرورت ہے ، لیکن آپریٹر روزنرگوٹم کا کہنا ہے کہ یہ پلانٹ سال کے اختتام سے پہلے ہی اپنا کام شروع کر دے گا۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

5 − 4 =

Contact Us