Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

سعودی آئل فیلڈ پر ڈرون حملہ ایران نے کیا ۔پومپیو سینیٹر گراہم کی امریکہ کو حملہ کرنے کی اپیل

یمن کے حوثی باغیوں کی طرف سے سعودی تیل کی تنصیبات پرکیے گئے ڈرون حملے نے واشنگٹن کو تہران پر الزامات لگانے کا بہترین موقع فراہم کردیا۔ اس حملے کی وجہ سے دنیا کے سب سے بڑے آئل پروسیسنگ پلانٹ میں لگی آگ کا دھواں بمشکل  ختم ہی ہواتھا جب واشنگٹن میں اہلکار ایران مخالف ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے اس موقع کو استعمال کرنے کے لیے کود پڑے۔

امریکی سیکریٹری آف سٹیٹ مائیک پومپیو نے فوری طور پر الزام ایران کے سر تھوپ دیااور اسے عالمی توانائی رسد پرایک ایسا حملہ قرار دیا جس کی پہلے کوئی مثال نہیں ملتی لیکن کسی بھی انتقامی کاروائی کی کوئی تجویز نا دی جبکہ امریکی وار ہاک ، سینیٹر لنڈسے گراہم نے گراہم نے تیزی سے جوابی کاروائی کے لئے ٹویٹر کا رخ کیااورایران کے خلاف انتقامی کاروائی کا مطالبہ کر ڈالا

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

19 + 14 =

Contact Us