Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

بل ویٹو کرو ورنہ !!!!!۔ دیو ہیکل ٹیک کمپنیوں کی پوتن کو تنبیہہ

گوگل ، ایپل اورسام سنگ جیسی بڑی صنعتی تنظیموں نے مشترکہ طور پرصدر پوتن کو ایک خط لکھ کر متنبہ کیا ہے کہ نیا قانون بڑی تنظیموں کو اپنی روسی مارکیٹ کے متعلق حکمت عملی پر نظر ثانی کرنے پر مجبور کردے گا اور صارفین کو نقصان پہنچائے گا۔

واضح رہے کہ روس میں فروخت ہونے والے تمام آلات میں پہلے سے مقامی ایپلیکیشنز لگانے کا پابند ایک بل پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے منظور ہوچکا ہے اور وہ قانون بننے کے لئے صرف صدر کے دستخط کا منتظر ہے۔ اس اقدام کا خیرمقدم روسی انٹرنیٹ کمپنیاں ، جیسے یاندیکس ، میل ڈاٹ آریو اور وی کے نے کیا ہے ، جبکہ غیر ملکی کمپنیوں نے اس کے خلاف سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا کہ اگر یہ بل پاس کیا گیا تو ، ایپل جو اپنے آلات پر صرف اپنے آپریٹنگ سسٹم اور ایپس انسٹال کرتا ہے وہ 3 روس کی بلین کی مارکیٹ چھوڑنے پر مجبور ہو جائے گا۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

2 × five =

Contact Us