اتوار, نومبر 29 Live
Shadow

لِوّرپول میں تالہ بندی کے خلاف مظاہرہ: پولیس کا مرچی سپرے کا استعمال، مظاہرین سے ہاتھا پائی، گرفتاریاں، جرمانے – ویڈیو

برطانوی شہر لِورپول میں تالہ بندی کے خلاف سینکڑوں لوگ سڑکوں پر نکل آئے اور پولیس کے ساتھ ہاتھا پائی کی۔ پولیس نے لوگوں کو ابھارنے والے دو افراد کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ 3 کو جرمانہ کیا گیا ہے۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

تبصرہ کریں