پیر, جنوری 18 Live
Shadow

میکسیکو: شہری انتظامیہ نے ماسک کی پابندی کروانے کیلئے غنڈے بھرتی کر لیے، شہریوں کو مار کوٹ کر ماسک پہنائے جائیں گے – ویڈیو

میکسیکو کے ایک شہر کی انتظامیہ نے وبا کے دوران ماسک کی پابندی کرنے کے لیے شہر میں غنڈوں کو بھرتی کیا ہے، جو ماسک نہ پہننے والوں کو ڈبلو ڈبلیو ای کی طرز پر دھمکاتے اور پھر ماسک پیش کرتے ہیں کہ شہری ہر صورت میں ماسک کی پابندی کریں۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

تبصرہ کریں