شام: دہشت گرد خلیفہ عمر بن عبدالعزیر کا جسد قبر سے نکال کر لے گئے

ایرانی حمایت یافتہ دہشت گرد تنظیم شام کے صوبے ادلب سے خلیفہ عمربن عبدالعزیر کا جسد خاکی نکال کر لے گئے ہیں۔ ترک خبر ایجنسی انادولو کے مطابق بشارالاسد اور ایران کے حمایت یافتہ ایک دہشت گرد گروہ نے سماجی میڈیا پر ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں خلیفہ…

Continue Reading. مزید پڑھنےکیلیۓ کلک کریں ۔ شام: دہشت گرد خلیفہ عمر بن عبدالعزیر کا جسد قبر سے نکال کر لے گئے

یونان: مہاجرین خیمہ بستی کورونا اور حاملہ خواتین کے حوالے سے خطرناک قرار

انسانی حقوق کے عالمی ادارے نے یونان میں موجود شامی مہاجرین کی خیمہ بستی کو حاملہ خواتین کے لیے انتہائی خطرناک قرار دے دیا ہے۔ ادارے کا کہنا ہے کہ کورونا وباء کے زور کے دوران 6000 افراد کے گنجائش والی جگہ پر 33،000 افراد کا قیام کسی بھی وقت…

Continue Reading. مزید پڑھنےکیلیۓ کلک کریں ۔ یونان: مہاجرین خیمہ بستی کورونا اور حاملہ خواتین کے حوالے سے خطرناک قرار

ایران: جہالت ایک اور بیٹی کو کھا گئی، مغربی میڈیا نے تعلق اسلام سے جوڑ دیا

ایران میں پسند کی شادی کے لیے گھر سے بھاگنے پر باپ نے 14 سالہ بیٹی کو گلا کاٹ کر قتل کر دیا۔ ایرانی خبر ایجنسیوں کے مطابق قتل کے جرم میں پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے اور اس نے جرم کا اعتراف بھی کیا ہے۔ ایرانی…

Continue Reading. مزید پڑھنےکیلیۓ کلک کریں ۔ ایران: جہالت ایک اور بیٹی کو کھا گئی، مغربی میڈیا نے تعلق اسلام سے جوڑ دیا

چین: ہانگ کانگ سے متعلق قومی سلامتی کا بل منظور

چین نے شدید عالمی دباؤ کے باوجود ہانگ کانگ کو لے کر اہم قومی سلامتی کے مسودے کی منظوری دے دی ہے۔ قانون بروز جمعرات، 28 مئی، 2020 کو قومی مجلس شوریٰ میں منظور کیا گیا۔ قانونی مسودے کے حق، میں 2878 جبکہ مخالفت میں ایک رکن نے رائے دی،…

Continue Reading. مزید پڑھنےکیلیۓ کلک کریں ۔ چین: ہانگ کانگ سے متعلق قومی سلامتی کا بل منظور

آزاد طالبان: جنگ یاامن کا فیصلہ قیادت کے ہاتھ

غنی انتظامیہ کی جانب سے رہا کیے جانے والے طالبان قیدیوں نے مستقبل کی حکمت عملی واضح کر دی ہے۔ قیدیوں کا کہنا ہے کہ رہائی کے بعد اب وہ امن سے رہیں گے تاہم اس کے لیے امریکہ اور غنی انتظامیہ کو بھی معاہدات پر عمل کرنا ہو گا۔…

Continue Reading. مزید پڑھنےکیلیۓ کلک کریں ۔ آزاد طالبان: جنگ یاامن کا فیصلہ قیادت کے ہاتھ

کورونا سے بل گیٹس اور زکربرگ سمیت 25 افراد مزید امیر ہو گئے

امریکی جریدے کی رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کے باعث دنیا کے 25 امیر ترین افراد کی دولت میں بے تحاشہ اضافہ ہوا ہے۔ فوربز میگزین کے مطابق صرف گزشتہ دو ماہ میں دنیا کے امیر ترین 25 ارب پتی افراد نے کھربوں ڈالرز کمائے ہیں۔ ان افراد کی دولت…

Continue Reading. مزید پڑھنےکیلیۓ کلک کریں ۔ کورونا سے بل گیٹس اور زکربرگ سمیت 25 افراد مزید امیر ہو گئے

امریکہ کی چھٹی: یورپی یونین نے چین کو مستقبل کی طاقت قرار دے دیا

یورپی یونین کے وزیر خارجہ جوزف بوریل نے انتہائی اہم بیان میں امریکہ کے زوال اور چین کے عروج کو تسلیم کر لیا ہے۔ برلن میں ایک اہم سفارتی کانفرنس میں گفتگو کے دوران جوزف بوریک نے کہا ہے کہ عالمی طاقت کا توازن امریکا سے ایشیا منتقل ہو رہا…

Continue Reading. مزید پڑھنےکیلیۓ کلک کریں ۔ امریکہ کی چھٹی: یورپی یونین نے چین کو مستقبل کی طاقت قرار دے دیا

کوہ قاف میں کورونا وائرس نے تباہی مچا دی

ایشیا اور یورپ کو تقسیم کرنے والے پہاڑی سلسلے کوہ قاف کے اہم ملک داغستان میں کورونا وائرس نے تباہی مچا دی ہے۔ روس کے زیر تسلط مسلم اکثریتی ریاست داغستان میں ہلاکتوں کی تعداد 800 سے بھی زیادہ ہو چکی ہے، جوتناسب کے لحاظ سے کسی بھی علاقے میں…

Continue Reading. مزید پڑھنےکیلیۓ کلک کریں ۔ کوہ قاف میں کورونا وائرس نے تباہی مچا دی

روانڈا میں نسل کشی کا ملزم 26 برس بعد فرانس سے برآمد

روانڈا میں نسل کشی کے الزام میں سب سے زیادہ مطلوب فلیسین کابوگا اچانک چھبیس سال بعد فرانس سے برآمد ہو گئے ہیں۔ فرانسیسی وزارت قانون کے مطابق کابوگا کو پیرس کے مضافات سے گرفتار کیا گیا ہے۔ روانڈا کے لیے بنائے گئے انٹرنیشنل کریمنل ٹرائبیونل نے 84 سالہ کابوگا…

Continue Reading. مزید پڑھنےکیلیۓ کلک کریں ۔ روانڈا میں نسل کشی کا ملزم 26 برس بعد فرانس سے برآمد
بے حرمتی مسجد، مغربی تہذیب

مسجد کے دروازے پر سور کا سر لٹکا دیا گیا

یورپ اور مغربی دنیا میں اسلام سے نفرت عروج پر – جرمنی کے شہر فیہنگن میں اسلام سے بغض کا ایک اور واقع سامنے آگیا۔ علاقے کی جامعہ مسجد میں اسلام سے بغض کے ماروں نے سور کا کٹا سر صبح سحری کے وقت دروازے پر لٹکا دیا اور فرار…

Continue Reading. مزید پڑھنےکیلیۓ کلک کریں ۔ مسجد کے دروازے پر سور کا سر لٹکا دیا گیا