البانیہ کی ایمیلا کے پاکستان میں چرچے
https://www.instagram.com/p/CA5ny4_Abz7/?utm_source=ig_web_copy_link
معروف پاکستانی ڈرامہ اداکاروں اور دیگر عالمی ستاروں کے انداز میں انسٹا گرام پر تصویریں شائع کرنے والی البانیہ کی 5 سالہ ایمیلا کے آج کل پاکستان میں خوب چرچے ہیں۔
https://www.instagram.com/p/CA6EDC9AmYT/?utm_source=ig_web_copy_link
مشرقی یورپ کے ملک کی رہنی والی ننھی پری کی تصویروں کو نہ صرف ہزاروں کی تعداد میں لائیک مل رہے ہیں بلکہ اس کے انسٹاگرام فالؤرز میں بھی یومیہ ہزاروں کا اضافہ ہو رہا ہے۔
https://www.instagram.com/p/CCdQ5RMgkeT/?utm_source=ig_web_copy_link
ایمیلا کی تصاویر پر معروف اداکار نہ صرف خود بلکہ ان کے پرستار بھی دلچسپ تبصرے دینے میں مصروف ہیں۔
https://www.instagram.com/p/CCYTyDzgqDc/?utm_source=ig_web_copy_link
...