امریکہ: نجی چھوٹا طیارہ حادثاتی طور پر موٹر وے پر اتر گیا، کار سے ٹکر – ویڈیو
امریکی ریاست منی سوٹا میں چھوٹا نجی طیارہ ایمرجنسی میں موٹروے پر اتر گیا۔ اترائی کے دوران ایک گاڑی سے جا ٹکرایا، تاہم حادثے میں کوئی بھی ہلاک یا زخمی نہیں ہوا۔
https://twitter.com/MN_CRIME/status/1334340274949074944?s=20
https://youtu.be/521PdZhGer4