Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

Tag: عراق، بغداد حملہ، داعش، اتحادی قبائل، 11 ہلاک، 8 زخمی، دسمبر 2017 فتح،

بغداد میں داعش کا حملہ: 5 حکومتی اتحادی قبائلیوں سمیت 11 شہری ہلاک، 8 زخمی

بغداد میں داعش کا حملہ: 5 حکومتی اتحادی قبائلیوں سمیت 11 شہری ہلاک، 8 زخمی

سیاست
عراق میں داعش کے حملے میں مقامی قبیلے کے 5 اور 6 شہری جاں بحق ہو گئے ہیں، حملے میں 8 افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔ حملہ شہر کی اہم شاہراہ کی راہداری پر قائم چیک پوسٹ پر کیا گیا تھا، جسے داعش اپنے قبضے میں لینا چاہتی تھی۔ حملہ شہر کے جنوب میں ہوائی اڈے سے صرف 22 کلومیٹر کے فاصلے پر کیا گیا۔ خبروں کے مطابق حملہ آور چار گاڑیوں میں آئے اور انہوں نے اچانک گولیاں اور گرنیڈ برسانا شروع کر دیے، مقامی آبادی مدد کو بھاگی، جسے دیکھ حملہ آور موقعے سے فرار ہو گئے۔ حکومت کا کہنا ہے کہ وہ اپنے اتحادی قبائل کے خون کو یوں ضائع نہیں ہونے دیں گے اور حملہ آوروں کا پیچھا کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ عراقی حکومت نے داعش کے خلاف دسمبر 2017 میں فتح کا اعلان کیا تھا، جو ملک کے ایک تہائی حصے پر 2014 سے 2017 تک قابض رہی اور ملک سمیت دنیا بھر میں امن کا مسئلہ بنائے رکھا۔...

Contact Us