برطانیہ میں کورونا تالہ بندی کے خلاف مظاہروں پر پابندی کا قانون: شہری سڑکوں پر نکل آئی، درجنوں گرفتار، پولیس کے ساتھ ہاتھا پائی میں 10 اہلکاروں سمیت درجنوں شہری زخمی
برطانیہ میں کورونا تالہ بندی کے خلاف مظاہروں پر پابندی کے جواب میں شہری بڑی تعداد میں سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔ قانون پر عملدرآمد کے لیے پولیس سختی کر رہی ہے لیکن شہری کسی قیمت جھکنے پر راضی نہیں ہیں۔ پولیس کے ساتھ ہوئی جھڑپوں میں درجنوں شہری جبکہ 10 پولیس افسران کے بھی زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
پولیس کے مطابق تشدد پر اب تک 25 سے زائد شہریوں کو گرفتار بھی کیا جا چکا ہے جبکہ بھاری جرمانے بھی کیے جا رہے ہیں۔
https://youtu.be/k3er_egNSsY
مظاہرین قانون کو قتل کر دو کے نعرے لگا رہے ہیں۔
...