Shadow
سرخیاں
مغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئے

Tag: کورونا، تیسری عالمی جنگ، برطانوی سپہ سالار، نِک کارٹر، غیر یقینی صورتحال، پہلی و دوسری عالمی جنگ کے حالات، جنگی وجوہات، علاقائی تنازعات،

کورونا کے پیدا کردہ حالات تیسری عالمی جنگ کا باعث بن سکتے ہیں: برطانوی سپہ سالار

کورونا کے پیدا کردہ حالات تیسری عالمی جنگ کا باعث بن سکتے ہیں: برطانوی سپہ سالار

عالمی
برطانوی فوج کے سپہ سالار نے تنبیہ کی ہے کہ کورونا وائرس کے باعث پیدا ہونے والی معاشی صورتحال تیسری عالمی جنگ کا پیش خیمہ ہو سکتی ہے۔ مقامی نشریاتی ادارے سے گفتگو میں جنرل نِک کارٹر کا کہنا تھا کہ تاریخی حوالوں سے پتہ چلتا ہے کہ غیر یقینی کی صورتحال عالمی جنگ چھیڑسکتی ہے۔ جس سے بچنے کے لیے برطانیہ سمیت پوری دنیا کو اہم اقدامات اٹھانا ہوں گے، ہمیں تاریخ سے سیکھتے ہوئے کسی ایسے قدم کو اٹھنے سے روکنا ہو گا جو بیسویں صدی میں دو عالمی تنازعات کو جنم دے چکا ہے۔ برطانوی سپہ سالار کا مزید کہنا تھا کہ کوئی بھی علاقائی تنازعہ بڑھ کر دنیا کو اپنے اندر کھینچ سکتا ہے، اور ایسا ہی پہلی اور دوسری جنگ عظیم میں بھی ہوا تھا۔ عسکری اہلکار کا کہنا تھا کہ کووڈ19 کی وجہ سے پیدا ہونے والی غیر یقینی صورتحال سے اس کے امکانات مزید بڑھ گئے ہیں۔ ضروری نہیں کہ حالات ہوبہو ویسے ہوں لیکن واقعات کا ایک تسلسل ضرور اس ...

Contact Us