کیپیٹل ہل فوجی چھاؤنی میں تبدیل: تصاویر شائع ہونے پر امریکیوں کا غم وغصے کا اظہار
امریکہ میں کیپیٹل ہل پر فوجیوں کی تعیناتی کی تصاویر نے انٹرنیٹ پر وبال مچا دیا ہے۔ دنیا بھر کے انٹرنیٹ پر آگ کی طرح پھیل جانے والی تصویر پر ہر حلقے کی جانب سے غم و غصے کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ ڈیموکریٹ اس کا ذمہ دار صدر ٹرمپ کو ٹھہرا رہے ہیں جبکہ ریپبلک کے حامیوں کے مطابق ڈیموکریٹ کی سیاست نے ملک کے دارالحکومت میں عراق اور افغانستان سے بھی زیادہ فوجیوں کو لا کھڑا کیا ہے۔
https://twitter.com/RT_com/status/1349444567184019457?s=20
https://twitter.com/benrileysmith/status/1349351512384925697?s=20
https://twitter.com/Kazcat134/status/1349479467350175746?s=20
...