Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

اومان خلیج ٹینکر واقعہ کے لیے ایران کو فوری طور پر موردالزام نہیں ٹھہرایا جانا چاہیے۔ ماسکو۔

ماسکو نے اومان خلیج کے تیل ٹینکر واقعے کے سلسلے میں کسی بھی قسم کے غیر ذمہ دارانہ اور فوری نتائج اخذ کرنے سے یہ کہہ کر خبردار کیا ہے کہ یہ واقعہ کشیدگی کو بڑھانے کے لئے استعمال نہیں کیا جانا چاہئے

روس کے نائب وزیر خارجہ سرجی رابکوف نے کہا کہ “میں اس موقع پر خبردار کرنا چاہتا ہوں کہ یہ واقعہ کسی بھی ایسے ملک سے نتھی نہیں کیا جانا چاہیے جسکے خلاف معروف ریاستیں پہلے سے محاذ آرا ہیں۔

اس کے بعد رابکوف نے اپنے خیال کو واضح کیا، “ہم نے حال ہی میں ایران کے خلاف نفسیاتی، سیاسی اور فوجی دباؤ کی ایک بڑھتی ہوئی مہم کا مشاہدہ کیا ہے جو اس علاقے میں امریکہ اور اس کے اتحادیوں نے کی ہے۔
میں نہیں چاہوں گا کہ ان واقعات کو مزید ایران مخالف صورتِ حال کو ہوا دینے کے لیے استعمال کیا جاۓ

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

10 + one =

Contact Us