روس میں ایس-300 میزائل سسٹم کی چوری ناکام بنا دی گئی- اطلاعات کے مطابق ایک پولش باشندہ ایس-300 میزائل سسٹم کے کچھ اہم حصے چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا-وہ یہ اہم پرزے پولینڈ کی فوج تک پہنچانا چاہتا تھا روسی سیکیورٹی فورسسز نے اسےگرفتار کر لیا- ماسکو عدالت نے اسے 14 سال قید کی سزا سنا کر جیل بھیج دیا ہے-عوام سےعدالتی کاروائی کو خفیہ رکھا گیا ہے-
