عراق کے صدر نے اس بات زور دیا کہ ایران پر حملے کا آغاز کرنے کے لئے وہ واشنگٹن کو اپنے فوجی اڈوں کو استعمال کرنے کی اجازت نہیں دے گا- اس سلسلے میں اسلامی جمہوریہ کے صدر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جنگی ماحول گرم کرنے کی پالیسیوں کو رد کر دیا ہے- عراق کے صدر بارہم صالح نے سی این این سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بغداد اور واشنگٹن کے درمیان ایسا کوئی معاہدہ موجود نہیں جس کے تحت عراق اپنے کسی بھی ہمسایہ اسلامی ملک کےخلاف اپنی سرزمین فوجی کاروائی کے لئے امرکہ کو استمال کرنے کی اجازت دے حتیٰ کہ ایران کے خلاٖف بھی نہیں ب
