روسی وزیرخارجہ سرگئی لارووف نے امریکا اورایران کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران امریکا کشیدگی میں طاقت کا استعمال ایک بین الاقوامی تنازع بن جائے گا-انھوں نے مطالبہ کیا کہ دونوں ممالک نو ریٹرن جیسے خطرناک موڑ سے گریز کریں اور مہذبانہ بات چیت کی طرف آجائیں
۔
۔