روس میں مسافر بردار طیارے این -24 کو سائبیریا کے علاقےنیزنینگرسک میں اس وقت ہنگامی طور پر لینڈنگ کرنا پڑی جب دوران پرواز طیارے کا ایک انجن فیل پو گیا-طیارے کے مکمل طور پر آگ کی لپیٹ میں آنے سے پہلے تمام مسافروں کو بحفاظت نکال لیا گیا البتہ طیارے کا پائلٹ اور فلائیٹ مکینک ہلاک ہو گئے
