گذشتہ تیس سالوں سے وہیل مچھلی کے شکار پر عائد پابندی ختم کر دی گئی-آج سے مچھیرے جاپانی ساحلوں پر نہ صرف وہیل مچھلیوں کا شکار کر سکیں گے بلکہ انھیں جان سے بھی مار سکیں گے-جاپانی حکومت نے ایک متضاد نوٹس جاری کر کے اس پابندی کو ختم کر دیا ہے –جاپان کے اس فیصلے سے ماحولیاتی تنظیموں میں بے چینی کی لہر دوڑ گئی ہے-
