جرمن حکومت کی اتحادی سوشل ڈیموکریٹک پارٹی نے یورپی کمیشن کی سربرا ہی کی امید وار ارسلا وان ڈرلیان کو مسترد کر دیاَ۔ کمیشن ایگزیکٹو کے متبادل کے لیے اگلے منگل ہونے والے انتخابات میں سوشل ڈیموکریٹس نے وان ڈر لیان کو جو کہ جرمن وزیردفاع بھی ہیں”غیر موزوں اورغیرمناسب امید وار” قراردیا اوران پر ان کے دوروزارت میں انتیہائی کمزور قیا دت کا الزام لگایا۔