چیننی ہواوے ٹیک آتلی میں ایک ہزار ملازمتوں کے دروازے کھولنے کو تیار ہے-ہواوے نے روم کو یقین دہانی کروائی ہےکہ اس کی شاندار طاقت اٹلی کی ففتھ جنریشن کے ساتھ مل کر تیز رفتار،شفاف اور اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی
پیر کے روز ہواوے کے اٹالین یونٹ کے سی ای او تھامس مایو نے بتایا کہ کمپنی اگلے تین سالوں میں اٹلی میں 1۔3 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی-میلان میں مایو نے بات کرتے ہوئے کہا کہ کمپنی اس دوران امرہکہ سے ایک ہزار ملازمتیں ختم کر کے اٹلی کے لوگوں کو فراہم کرے گی-جبکہ امریکہ اٹلی سمیت دیگر ممالک پر دباؤ ڈال رہا ہے کہ وہ ہواوے کے ساتھ کاروبار نہ کریں-ہواوے کے سی ای او کا کہنا ہے کہ ہواوے جی-5 ٹیکنالوجی امریکہ کے لئے نیوکلیر بم ثابت ہو گی