Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں فوڈ فیسٹیول کے دوران فائرنگ سے 3 افراد ہلاک 15 زخمی

بی بی سی کے مطابق مسلح شخص نے فوڈ فیسٹیول میں شریک لوگوں پر فائرنگ کی جس سے فیسٹیول میں بھگدڑ مچ گئی جب کہ فائرنگ سے اب تک 3 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوچکی ہے۔

پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے حملہ آور کو ہلاک کردیا جب کہ حملہ آورکے دوسرے ساتھی کی بھی علاقے میں موجودگی کی اطلاع پر پولیس کا سرچ آپریشن جاری ہے۔فیسٹیول میں موجود ایک عینی شاہد نے بتایا کہ ایک سفید فام شخص نے تقریباً 30 سیکنڈ تک رائفل سے اندھا دھند فائرنگ کی جس پر پولیس نے حملہ آور پر فوری قابو پاکر اسے ہلاک کردیا۔

پولیس کے مطابق حملہ آور کٹر کی مدد سے احاطے میں لگی باڑ کو کاٹ کر فیسٹیول میں داخل ہوا تاہم جائے وقوعہ کے نزدیک پہلے ہی پولیس کی کچھ نفری تعینات ہونے کے باعث مجرم پر جلد قابو پا لیا گیا- امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شہریوں کو محتاط کی ہدایت کی ہے

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

nine − three =

Contact Us