Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

جو بھی اسرائیل کا ساتھ دیتا ہے ،دے، ہم اس کے خلاف ہیں’: اردگان

ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے اسرائیل اور اس کےاتحادیوں کے فلسطین میں نام نہاد”ریاستی دہشت گردی…” پر قابو پانے کی مذمت کی ہےاوراعلان کیاہےکہ”جو بھی اسرائیل کا ساتھ دیتا ہے ، ہر ایک کو بتادیں کہ ہم ان کے خلاف ہیں۔”

ایرانی پریس ٹی وی کے مطابق ، انقرہ میں اتوار کے روز اردگان نے اپنی جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے سینئر صوبائی عہدیداروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ، “ہمیں اسرائیل کی جانب سے فلسطین میں  ہونے والی ریاستی دہشت گردی پر خاموشی منظور نہیں”

رجب اردگان اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو اور ان کی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے رہے ہیں ،اس سے قبل وہ نیتن یاہو کوان کی بدعنوانی اور رشوت خوری کی وجہ سے “اسرائیل کی سربراہی کرنے والا چور” اور ایک “ظالم جو 7 سالہ فلسطینی بچوں کو ذبح کرنے والاہے” کا لقب دے چکے ہیں

 
دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

two × 3 =

Contact Us