Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

شام میں روس کے ایئر بیس پر دہشت گردوں کا توپ سے حملہ، شہریوں کو زدوکوب

روس کی وزارت دفاع نے پیر کے روزبتایا کہ دہشت گردوں نے شام میں خیمیم ایئر بیس پر توپوں سے حملہ کیا ہے جس میں چار شہری زخمی ہوئے ہیں۔

صبح ساڑھے گیارہ بجے ، خیمیم ائیر بیس پر فضائی دفاعی سسٹم کو “اڈے کے شمال سے روسی ائیربیس کی سمت میں تین راکٹوں کے لانچ کا پتہ چلا۔” بیراج ایئربیس سے نہیں ٹکرائے لہٰذاائیر بیس معمول کے مطابق اپنی کاروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔

اسپٹنک کے مطابق، گولوں نے ایک قریبی گاؤں کو نشانہ بنایا ، جس کے نتیجے میں چار مقامی رہائشی زخمی ہوگئے۔

اس سے قبل شام کی خبر ایجنسی صنعاء نے روسی ایئربیس پر حملے کی اطلاع دی تھی ، جس میں ہلاکتوں اور ائیربیس کے گردونواح میں گرنے والے گولوں کی وجہ سے ہونے والے کافی مادی نقصان کا حوالہ دیا گیا تھا۔

 
دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

18 + nine =

Contact Us