Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

اسرائیل ،یونان اور قبرص توانائی کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر رضامند-ایتھنز

رائٹرز کے مطابق اسرائیل قبرص جنہوں نے قدرتی گیس کی دریافت کی ہے اور یونان جو مرکز بننے کا خواہاں ہے کے مابین علاقائی سہ فریقی ملاقاتیں ہوئی ہیں-ان ممالک نےحال ہی میں امریکہ کوبھی شامل کرنےکا فیصلہ کیا ہے-امریکی نائب سکریٹری برائےانرجی فرینک فینن نے نامہ نگاروں کو بتایاکہ”توانائی وسیع تر سیاسی استحکام کے لئے ایک پل ثابت ہوسکتی ہے۔”

قبرصی توانائی کے وزیر یارگوس لیکوٹریپس نے کہا کہ انہیں اپنے اسرائیلی ، یونانی اور امریکی ہم منصبوں سے قدرتی وسائل کی تلاش میں اپنے ملک کے حق کے لیےمکمل حمایت کی یقین دہانی حاصل ہوئی ہے۔

ترکی ، جس کے قبرص سے سفارتی تعلقات نہیں ہیں ، وہ یورپی یونین کی رکن ریاست کے قدرتی گیس کی تلاش کے حق کے متعلق متنازعہ ہے ، اور اس نے ان علاقوں پر اپنی ملکیت کا دعویٰ کیا ہے جن پرقبرص کا بھی دعویٰ ہے۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

18 − 4 =

Contact Us