Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

چین تنازعہ کشمیر سےباہر نہیں رہ سکتا، امن ساز کا کردار ادا کرے گا-بیجنگ

بیجنگ میں پاکستان کے وزیر خارجہ کے ساتھ ، مسئلہ کشمیر پر تبادلہ خیال کرنے کے بعداور اتوار کو ان کے ہندوستانی ہم منصب سے ملاقات کےبعد ، چین اپنے دو جوہری ہمسایہ ممالک کے مابین بہترمقصد کے لیے مداخلت کرنے کوتیار ہے۔

تنازعہ کشمیر وہ ہے جو کئی دہائیوں سے غیر ملکی ثالثی کامنتظر ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی گذشتہ ماہ قدم اٹھانے کی پیش کش کو مسترد کردیا گیااور پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی جانب سے خلیجی ریاستوں کی حمایت حاصل کرنے کی کوششیں بےکارگئیں ، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سب اس معاملے کو داخلی معاملہ سمجھتے ہوئے اپنا دامن بچانے کی کوشش میں ہیں۔

چین کے اینڈریو لیونگ نے آر ٹی سے بات کرتےہوئے کہا کہ “تاہم،بیجنگ کے پاس یہ آسائش نہیں ہے۔ انہوں نے کہا ، ” اس تنازعہ سےدور رہ کرشعلوں کو بھڑکتے نہیں دیکھاجا سکتا۔چین ہاتھ پر ہاتھ رکھ  نہیں بیٹھ سکتا”۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

1 × 1 =

Contact Us