Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

ٹرمپ کے کریک ڈاؤن نے کمپنیوں کی بقاء کو خطرے میں ڈال دیا۔ بریڈ اسمتھ

امریکی ٹیک میجر مائیکروسافٹ چین کے ہواوے کے خلاف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دباؤ سے نالاں ہے  اور یہ دعویٰ کرتا ہے کہ اس طرح کے غیر منصفانہ اور “غیر امریکی” سلوک سے دیسی کمپنیوں کو سخت نقصان پہنچ سکتا ہے ، اور خود مائیکرو سافٹ کو بھی بخشا نہیں جائے گا۔

ٹیک دیوہیکل کمپنی کے صدر بریڈ اسمتھ کو ان وجوہات پر شدید شکوک و شبہات ہیں جن کی بنیاد پر ہواوے کو امریکی بدنام زمانہ ’’ اینٹٹی لسٹ ‘‘ میں شامل کیا گیا تھا جس کے نتیجے میں امریکی کمپنیوں پرچینیوں کے ساتھ کاروبار کرنے پر مؤثر انداز میں پابندی عائد کردی گئی تھی۔ بلومبرگ بزنس وِیک کو انٹرویو دیتے ہوئے اسمتھ نے کہا کہ ان کی کمپنی چاہتی ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ اس معاملے پر مزید روشنی ڈالے کہ آیا یہ اقدام ” درحقیقت منطق اور قانون کی حکمرانی کے بغیر نہیں اٹھایا گیا؟”

تاہم ، مائیکرو سافٹ کے عہدیدار کے مطابق ، امریکی ریگولیٹرز کوئی قابل توجہ وضاحت دینے میں ناکام رہے باوجود اس کے کہ وہ تاجروں کے سامنے انکشاف کرنے سے کہیں زیادہ جاننے کا دعویٰ کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کو کھل کر بتانا چاہیے، تاکہ فرمیں خودکوئی  فیصلہ کر سکیں

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

five × five =

Contact Us