Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

ایرانی صدر حسن روحانی کی ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں روس کے صدر ولادی میر پوتن اور ترکی کے سربراہ اردگان سے ملاقات

ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں ان دنوں ترکی، روس اور ایران کے درمیان سہ فریقی سربراہ اجلاس جاری ہے۔سہ فریقی اجلاس کے موقع پر روسی صدر پوتن اور ایرانی صدر حسن روحانی کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں دونوں ملکوں کے تعلقات اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ واضح رہے کہ یہ ملاقات ایسے وقت میں ہوئی ہے جب سعودی عرب کی تیل کی تنصیبات پر حملوں میں امریکہ نے براہ راست ایران کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔ 

اس موقع پر روسی صدر پوتن کا کہنا تھا کہ شام کے تصفیے میں ایران کے اہم تعاون اور کوششوں کے بے حد شکر گزار ہیں، ایران کے ساتھ مشترکہ کوششوں سے دہشت گردی ختم کرنے اور سیاسی مفاہمت کے پُر اثر اور قابل عمل نظام کیلئے کافی کام کر لیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ایران جوہری معاہدہ برقرار رکھنے کیلئے ہمارا مشترکہ مؤقف ہے۔ ایرانی صدر حسن روحانی کا کہنا تھا کہ خطے میں امریکی بالادستی کی پالیسیوں کے ماحول میں روس اور ایران کا مل کر کام کرنا نہایت اہمیت کا حامل ہے۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

eighteen + ten =

Contact Us