Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

روس اور یوکرائن کے مابین گیس تنازعہ ختم، معاہدہ خوش آئند ہے، اینجلامیرکیل

جرمن چانسلراینجلا میرکل نے روس اور یوکرائن کے مابین گیس کی فراہمی جاری رکھنے کے حوالے سے طے پانے والے معاہدے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہےکہ یہ معاہدہ یورپ کو گیس کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے ایک اچھا اور اہم فیصلہ ہے۔ واضح رہے کہ جرمنی ایک تہائی گیس کی اپنی ضروریات روسی گیس سے پوری کرتا ہے۔ روس اور یوکرائن کے مابین یہ معاہدہ پیر کی رات دیر گئے ویانا میں طے پایا ہے۔ روس سے یورپ کو زیر سمندر نارڈ اسٹریم پائپ لائن کے ذریعے گیس پہنچتی ہے۔ جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے کہا ہے کہ 2020ء کی دہائی بہتر ثابت ہو سکتی ہے۔

عوام کے نام اپنے ایک پیغام میں میرکل نے مزید کہا کہ بہتر تبدیلی اسی صورت میں ممکن ہے، جب عوام عزم اور کھلے ذہن کے ساتھ نئے تجربات اور تبدیلیوں کے لیے تیار رہیں۔ انہوں نے خاص طور پر ڈیجیٹیلائزیشن، افریقہ سے نقل مکانی کی وجوہات پر قابو پانے کی کوششوں اور ماحولیاتی تبدیلیوں کو روکنے جیسے مسائل کو نئے چیلنجز قرار دیا۔۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

18 − 12 =

Contact Us