Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

امریکہ ایران کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا

گذشتہ روز ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی القدس فورس کے سربراہ میجرجنرل قاسم سلیمانی عراق میں امریکی راکٹ حملے میں جاں بحق ہوگئے تھے جس کے بعد پیدا ہونے والی کشیدگی سے نہ صرف عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا بلکہ ایشیا میں اسٹاک مارکیٹ میں بھی ملا جلا رجحان دیکھا گیا۔ 

خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق لندن میں خام تیل کی قیمت 2 اعشاریہ 14 ڈالرز اضافے کے بعد 68.39 ڈالرز فی بیرل ہوگئی ہے۔

 نیویارک مرکنٹائیل ایکسچینج میں الیکٹرانک ٹریڈنگ میں بینچ مارک یو ایس کروڈ 1 اعشاریہ 87 ڈالر اضافے کے ساتھ 63.05 ڈالر فی بیرل ہوگیا جو کُل 12 سینٹس کمی کے ساتھ 61.18 ڈالر پر بند ہوا۔

دریں اثناء یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبیو ٹی آئی) میں خام تیل 1 اعشاریہ 68 ڈالر یا 2 اعشاریہ 8 فیصد اضافے کے ساتھ 62.86 ڈالر فی بیرل تک ہو گیا جو یکم مئی کے بعد سب سے زیادہ اضافہ ہے۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

5 × 4 =

Contact Us