Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

چین میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 500 تک پہنچ گئی

چین میں کورونا وائرس کے باعث ہلاک ہونے والوں کی تعداد 500 تک پہنچ گئی۔
چینی حکام کے مطابق کورونا وائرس کے باعث ہوبائی میں مزید 65 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جس کے بعد پراس مرض سے ہلاکتوں کی تعداد 490 ہو گئی ہے۔چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن کے مطابق کورونا وائرس کے مزید 3 ہزار 800 سے زائد متاثرین سامنے آئے ہیں جس کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد25 ہزارکے قریب پہنچ گئی ہے۔

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس ایڈھنوم گبریسسوس نے بین الاقوامی کمیونٹی سے بڑے پیمانے پر اظہار ہمدردی کی اور خطرناک کورونا وائرس کے حوالے سےاعدادوشمارشیئر نہ کرنے والی حکومتوں کو تنقید کا نشانہ بھی بنایا۔ان کا کہنا ہے تھا چین کے علاوہ جن ممالک میں کورونا وائرس پایا گیا وہاں سے صرف 38 کا ڈیٹا موصول ہوا۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

4 × 5 =

Contact Us