Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

الجوف میں سعودی عسکری اتحاد کے فضائی حملے میں اکتیس شہری ہلاک ہوگئے ہیں۔ اقوام متحدہ

سعودی عسکری اتحاد کے فضائی حملے میں اکتیس شہری ہلاک ہوئے۔ یمن میں اقوام متحدہ کے حکام نے تصدیق کی ہے کہ الجوف نامی صوبے میں کیے گئے فضائی حملے میں کم از کم اکتیس عام شہری مارے گئے ہیں۔ حوثی باغیوں کے مطابق یہ فضائی حملہ سعودی عسکری اتحاد کے جنگی طیاروں نے کیا تھا۔ یمنی باغیوں کا یہ بھی کہنا ہے کہ الجوف میں فضائی حملہ عسکری اتحاد کا جنگی طیارہ گرانے کے جواب میں کیا گیا۔

خیال رہے کہ سعودی نیوز ایجنسی کے مطابق عسکری اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے یمنی صوبے میں ایک ٹورنیڈو جیٹ طیارے کے گرنے کی بھی تصدیق کی ہے۔ ترجمان کے مطابق طیارے کے گرنے کی تفتیش شروع کردی گئی ہے ۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

5 × 3 =

Contact Us