Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

افغانستان ميں مبینہ جنگی جرائم، آسٹريلوی فوجیوں کے خلاف تفتيش جاری

آسٹريلوی فوجیوں کی افغانستان میں نقل و حمل اور فوجیوں کے مقامی لوگوں کے ساتھ معاملات پر نظر رکھنے والے ايک واچ ڈاگ نے بتايا ہے کہ ملکی افواج کی افغانستان ميں تعيناتی کے دوران پچپن ايسی کارروائيوں کے خلاف تفتيش کی جارہی ہے، جو ممکنہ طور پر جنگی جرائم کے زمرے ميں آ سکتی ہيں اور فوجیوں کو ان جرائم پر سخت سزائیں سنائی جا سکتی ہیں ۔

واضح رہے کہ آسٹريلوی انسپکٹر جنرل کی سالانہ رپورٹ ميں ایسے کئی واقعات کی نشاندہی کی گئی ہے جو عالمی جنگی قوانین کی خلاف ورزی شمار ہوتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ان واقعات ميں مبينہ طور پر غير قانونی ہلاکتیں بھی شامل ہيں۔ ایسے کئی واقعات کی چھان بین 2016ء سے کی جارہی ہے۔ جج پال بريريٹن اس سلسلے میں اب تک تين سو سے زائد افراد کی گواہیاں سن چکے ہيں۔ امید کی جاتی ہے کہ وہ بطور جج جلد ہی اپنے فيصلے تک پہنچنے والے ہيں۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

five × four =

Contact Us