Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

وینزویلا کا خام تیل خریدنے والوں کو شدید ترین امریکی پابندیوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ واشنگٹن وینزویلا پر دباؤ بڑھانا چاہتا ہے لہٰذا وینزویلا کا تیل خریدنے والوں کو نشانہ بنائے گا ۔ جو بھی وینزویلا کا خام تیل خریدے گا اس کو شدید ترین امریکی پابندیوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔ امریکی صدرٹرمپ نے منگل کے روز نئی دہلی میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کیا۔ جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا وہ ہندوستانی کمپنیوں کو تیسری پارٹی سے وینزویلا کا تیل خریدنے کی اجازت دیں گے تو انھوں نے جواباً کہا کہ “بہت سخت پابندیاں عائد ہوسکتی ہیں اور یہ اقدامات جلد ہی کیے جائیں گے ۔” ۔ اس کے بعد جب ایک نامہ نگار نے ٹرمپ سے اس پابندی کے بارے میں مزید تفصیل بیان کرنے کے لئے کہا تو امریکی صدر نے کہا کہ ان کی انتظامیہ اس سلسلے میں جلد ہی اقدامات کرے گی اور اس کے نتائج “تھوڑی دیر میں” نظر آئیں گے۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ واشنگٹن وینزویلا کی صورتحال کو قریب سے جانچ رہا ہے اور وہاں ہونے والی پیشرفتوں کو پسند نہیں کرتا ہے

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

16 + 19 =

Contact Us