Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

سعودی اتحادی افواج کا یمن میں جنگ بندی کا اعلان، حوثی باغیوں کا بڑا مطالبہ

سعودی اتحادی افواج نے یمن میں یک طرفہ جنگ بندی کا اعلان کر دیا ہے جس کے جواب میں حوثی باغیوں نے بڑا مطالبہ کر دیا

تفصیلات کے مطابق اتحادی افواج کے سربراہ کرنل ترکی المالکی کا کہنا ہے کہ یمن کے عوام کو مہلک وائرس سے بچانے کے لئے یہ اقدامات کیے جا رہے ہیں ۔ واضح رہے کہ جنگ بندی کورونا وائرس کی وجہ سے اقوام متحدہ کی درخواست پرکی گئی جنگ بندی کا عرصہ 2 ہفتوں کے لیے ہے اور اس عرصے میں توسیع ممکن ہے۔ دوسری جانب حوثی باغیوں نے مکمل جنگ بندی کا مطالبہ کردیا ۔ حوثی باغیوں کےترجمان نے کہا ہے کہ حوثی مکمل جنگ بندی اور محاصرہ ختم کرانے چاہتے ہیں

سعودی نائب وزیر دفاع خالد بن سلمان نے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن میں اتحادی فوج کی فائربندی خطےمیں استحکام لائےگی ۔ 2 ہفتوں پرمشتمل سیز فائر میں کوئی فریق بدامنی کی کوشش نہیں کرے گا۔ سعودی عرب اقوام متحدہ کے یمن میں ایچ آرپی پروگرام میں500 بلین ڈالرکی امداد دے گا اور وبائی امراض سےنمٹنے کےلئے مزید25ملین ڈالرکی امدادبھی جاری کرے گا اب دیکھناہےحوثی باغی اب کیسے یمنی عوام کی صحت کو محفوظ اورمفادات سے بالاتررکھتے ہیں

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

six + 11 =

Contact Us