عراق میں امریکی چھاؤنی پر ایرانی میزائل حملے کی ویڈیو نشر – ویڈیو
by مخبر
امریکہ نے قاسم سلیمانی پر حملے کے بعد ایرانی ردعمل میں عراق چھاؤنی پر میزائل حملے کی ویڈیو نشر کر دی ہے۔ انفراریڈ کیمرے سے بنی ویڈیو میں عراق میں امریکی چھاؤنی پر ایرانی میزائل کو گرتے دیکھا جا سکتا ہے۔