Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

گوگل نےاپنے ملازمین کوداخلی فورم پر سیاسی گفتگو سے روک دیا ۔

گوگل نے کمیونٹی کے نئے قواعد جاری کردیئے ہیں جو ملازمین کو داخلی پیغامات بورڈ پر سیاسی مباحثے سے روکتے ہیں ، اور ایسی گفتگوکو روکنے کے لئے کوشش کررہے ہیں جو ٹیک ٹائٹن میں “اعتماد کو کمزور”کردے ۔ یاد رہے کہ گوگل ملازمین پر تعصب کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

کمپنی نے جمعہ کے روز اپنی تازہ ترین ہدایات جاری کرتے ہوئے ملازمین کو تمام داخلی مواصلات میں “ذمہ دار” ، “مددگار” اور ” سمجھدار” رویہ اپنانے کے لیے کہا۔ یہ نئے قواعد سیاست کی بات کی حوصلہ شکنی کرنے میں مزید پیش رفت بھی کریں گے۔

نئی ہدایات میں کہا گیا ہے کہ ، “ساتھیوں کے ساتھ معلومات اور نظریات کا تبادلہ کرنے سے معاشرے کی تشکیل میں مدد ملتی ہے ، لیکن سیاست پر ایک پرجوش بحث ہو یا تازہ ترین خبروں کا تبادلہ،کام کے دوران خلل نہیں آناچاہیے۔”

 
دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

17 + ten =

Contact Us