شمالی کوریا نے مائیک پومپیو پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہےکہ پومپیو ایک ایسا”باشعور شخص” ہے جس کی “عقل اور دانش” کبھی بھی پیانگ یانگ اور واشنگٹن کو اس معاہدے کے قریب نہیں آنے دے گی جس کا طویل مدت سے انتظار ہے
شمالی کوریا کے وزیر خارجہ ری یونگ ہو نے سرکاری خبر رساں ادارے کے سی این اے سے بات کرتے ہوئے اپنے امریکی ہم منصب کو”امریکی سفارتکاری کا مؤثر زہر” قرار دیا ، جس نے شمالی کوریا کے خلاف مستقل طور پر “پابندیاں عائد کرنے کا بیان” دیا ہے۔
واضح رپے کہ امریکی سکریٹری برائے خارجہ امور پومپیو نے اصرار کیا ہے کہ جب تک شمالی کوریا اپنے جوہری ہتھیاروں کو ٹھکانے نہ لگا لے تب تک امریکی پابندیوں کا عمل برقرار رہنا چاہئے۔ رے کے مطابق ، اس کے طریق کار سے کام کرنے کا امکان نہیں ہے کیونکہ ان کے “غوروفکر کے الفاظ … ہمیں صرف مایوس اور شکوہ کناں چھوڑتے ہیں کہ آیا ہم ایسے آدمی سے کوئی مسئلہ حل کرسکتے ہیں”؟
ااپنے تبصرے میں ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے انھیں “امریکی سفارتکاری کا مؤثر زہر” قرار دیا ، جس نے مستقل طور پر “پابندیاں عائد کرنے کا بیان” استعمال کیا ہے۔
سکریٹری برائے خارجہ پومپیو نے اصرار کیا ہے کہ جب تک شمالی کوریا اپنے جوہری ہتھیاروں کو ٹھکانے نہ لگا لے تب تک امریکی پابندیوں کا صاف عمل برقرار رہنا چاہئے۔ ری یونگ کے مطابق ،پومپیو کے طریق کار سے کام کرنے کا امکان نہیں ہے کیونکہ ان کے “غوروفکر کے الفاظ … صرف ہمیں مایوس اور شکوہ کناں چھوڑتے ہیں کہ آیا ہم ایسے آدمی سےمل کر کوئی مسئلہ حل کرسکتے ہیں؟”
