Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

ایران نے خلیج کی بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران ‘نئے میزائل’ کے کامیاب تجربے کا اعلان کردیا۔

اشرافیہ پاسداران انقلاب کے رہنما کے مطابق ، تہران نے کامیابی کے ساتھ ایک نئے میزائل کاتجربہ کیاہے۔ اس لانچ کا آغاز اس وقت ہوا جب تہران خلیج فارس میں امریکہ کے ساتھ فوجی کشیدگی میں اضافے کو روکنے کی کوشش کر رہا ہے۔ ہفتے کے روز میجر جنرل حسین سلامی نے علما کے ایک گروپ کے سامنے ان آزمائشوں کا انکشاف کیا۔

نیم سرکاری نیوز ایجنسی تسنیم کے مطابق ،حسین سلامی نے کہا ، “ہمارا ملک ہمیشہ متعدد دفاعی اور اسٹریٹجک نظاموں کی آزمائش کا میدان رہتا ہے اوردرحقیقت یہ ہماری طاقت کی نشوونما روکنے والی عارضی تحریکیں ہیں۔بہرحال کل اس قوم کے لئے ایک کامیاب دن تھا۔

اس ہفتے کے شروع میں ، ایرانی صدر حسن روحانی ملک کا نیا دفاعی میزائل نظام باویر 373، باضابطہ طور پر منظرعام پر لائے

تاہم انہوں نے میزائل کی حد یا صلاحیتوں کے بارے میں تفصیلات فراہم نہیں کیں۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

4 × five =

Contact Us